ETV Bharat / state

دہلی انتخابات: کانگریس کا انتخابی منشور جاری

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 10:57 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:39 PM IST

کانگریس نے معمر افراد کو دی جانے والی پینشن میں اضافہ، تعلیم یافتہ کو بے روزگاری بھتہ اور پانی بچاؤ، پیسہ کماؤ اور بجلی بچاؤ، پیسہ کماؤ جیسے دلکش وعدوں کے ساتھ اتوار کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور ’ایسی ہوگی میری دلی‘ جاری کیا۔

Congress Manifesto Out, Focus On Unemployment Allowance
دہلی انتخابات: کانگریس کا انتخابی منشور جاری

دہلی کانگریس ریاست کے صدر سبھاش چوپڑہ اور پارٹی کے سنیئر رہنما آنند شرما اور اجے ماکن نے انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی شدید تنقید کی۔

انتخابی منشور میں کانگریس نے سنیئر شہریوں کو پانچ ہزار روپیے فی ماہ پینشن دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ بے روزگاروں کو سات ہزار روپیے بھتہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ نوجوانوں کو 100 دن کا فروغ ہنر پروگرام بھی دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اسکل ٹریننگ کروانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

پارٹی نے کہا کہ دہلی کے شہریوں کے ہر خاندان کو 20000 لیٹر مفت پانی دیا جائے گا اور بچت کرنے پر 30 پیسے فی لیٹر کا کیش بیک ملے گا۔ اسی طرح بجلی کی بچت کرنے کا بھی صارفین کو تین روپیے فی یونٹ کا کیش بیک ملے گا۔

کانگریس نے تین پہیہ اور ای۔رکشہ ڈرائیوروں کے تمام باقی قرض معاف کرنے اور تمام شہریوں کو مفت صحت خدمات اور مفت دوائیں مہیا کروانے کا وعدہ کیا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 2 2020 3:21PM

دہلی کانگریس کا انتخابی منشور جاری

نئی دہلی، 02 فروری (یو این آئی) کانگریس نے معمر افرادکو دی جانے والی پینشن میں اضافہ، تعلیم یافتہ کو بے روزگاری بھتہ اور پانی بچاؤ، پیسہ کماؤ اور بجلی بچاؤ ،پیسہ کماؤ جیسے دلکش وعدوں کے ساتھ اتوار کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور ’ایسی ہوگی میری دلی‘ جاری کیا۔

دہلی کانگریس ریاست کے صدر سبھاش چوپڑہ اور پارٹی کے سینیئر رہنما آنند شرما اور اجے ماکن نے انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شدید تنقید کی ۔

انتخابی منشور میں کانگریس نے سینیئر شہریوں کو پانچ ہزار روپیے فی ماہ پینشن دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس کے لیے گریجویٹ بے روزگاروں کو سات ہزار روپیے اور پوسٹ گریجویٹ بے روزگاروں کو سات ہزار روپیے فی ماہ بھتہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ نوجوانوں کو 100 دن کا فروغ ہنر پروگرام بھی دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اسکل ٹریننگ کروانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

پارٹی نے کہا کہ دہلی کے شہریوں کے ہر خاندان کو 20000 لیٹر مفت پانی دیا جائے گا اور بچت کرنے پر 30 پیسے فی لیٹر کا کیش بیک ملے گا۔ اسی طرح بجلی کی بچت کرنے کا بھی صارفین کو تین روپیے فی یونٹ کا کیش بیک ملے گا۔

کانگریس نے تین پہیہ اور ای۔رکشہ ڈرائیوروں کے تمام باقی قرض معاف کرنے اور تمام شہریوں کو مفت صحت خدمات اور مفت دوائیں مہیا کروانے کا وعدہ کیا ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:39 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.