ETV Bharat / state

'بی جے پی کا انتخابی منشور چوں چوں کا مربہ' - کانگریس پارٹی

کانگریس پارٹی کے سینیئر ترجمان میم افضل نے بی جے پی کے انتخابی منشور پر سخت تنقید کی۔

meem afzal
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 12:00 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'کئی اداروں اور ہر سماج کے لوگوں سے بات کر کے ہم نے انتخابی منشور تیار کیا ہے۔'

'بی جے پی کا انتخابی منشور چوں چوں کا مربع'

'یہ انتخابی منشور ہمارے من کی بات نہیں ہے، یہ عوام کے من کی بات ہے لیکن وزیراعظم ہمارے انتخابی منشور کو نشانہ بنا رہے ہیں چونکہ ان کے پاس اپنا کوئی انتخابی منشور نہیں ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ان کا 2014 کا انتخابی منشور ناکام ہو گیا ہے اور اب جو نیا انتخابی منشور لائے ہیں، وہ چوں چوں کا مربہ ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.