ETV Bharat / state

کانگریسی نظریات کوعوام تک پہنچانے کا عزم

نوئیڈا میں منعقد کانگریس اقلیتی شعبہ کی جائزہ میٹنگ میں کانگریسی نظریات کو عوام تک پہچانے کا عزم مستحکم کیا گیا۔

نوئیڈا میں منعقد کانگریس اقلیتی شعبہ کی جائزہ میٹنگ میں کانگریسی نظریات کو عوام تک پہچانے کا عزم مستحکم کیا گیا

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 9:12 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی نے اقلیتی شعبہ کا جائزہ اجلاس سیکٹر 10 کے میٹرو پولیٹن آفس میں انجام پایا۔

اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے والے ریاستی کوآرڈینیٹر، کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ گوتم بدھ نگر کے انچارج محمد احمد نے کہا کہ اترپردیش میں یوگی حکومت کی عوام مخالف پالیسیز کے خلاف اور عوامی مفاد سے متعلق ہر مسئلے کو حل کرنے کے لیے کانگریس اسمبلی سے لے کر سڑک تک جدوجہد کررہی ہے۔

دہلی سے متصل نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی نے اقلیتی شعبہ کا جائزہ اجلاس سیکٹر 10 کے میٹرو پولیٹن آفس میں انجام پایا

بی جے پی حکومت کانگریس رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر عوام کی آواز دبانا چاہتی ہے، جس کی جیتی جاگتی مثال اترپردیش کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للّو ہیں، جنھیں بی جے پی کی یوگی حکومت نے 29 دن جیل میں رکھا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت لوگوں کی پریشانی اور مسئلے کی تشخیص کرنے کے بجائے لوگوں کی آواز دبا رہی ہے۔

انچارج محمد احمد نے کہا کہ اترپردیش میں یوگی حکومت کی عوام مخالف پالیسیز کے خلاف اور عوامی مفاد سے متعلق ہر مسئلے کو حل کرنے کے لیے کانگریس اسمبلی سے لے کر سڑک تک جدوجہد کررہی ہے

ضلع صدر منوج چودھری نے کہا کہ آج اترپردیش کے عوام کو شدید پریشانی، بے بسی اور لاچاری کا سامنا ہے۔

اس موقع پر سٹی صدر شہاب الدین نے کہا کہ روزگار کے حوالے سے ہر شہری پریشان ہے، لیکن معاشی سرگرمی مکمل طور پر تعطل کا شکار ہے، کسان، دوکاندار، مزدور سمیت ہر طبقہ پریشان ہے۔

موجودہ حکومت لوگوں کی پریشانی اور مسئلے کی تشخیص کرنے کے بجائے لوگوں کی آواز دبا رہی ہے

سیف علی خان نے کہا کہ 'ان مشکل اوقات میں بھی بی جے پی کو عوام سے زیادہ اقتدار کی چاہت ہے'۔

یوتھ کانگریس کے ضلع صدر پرشوتم ناگر نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی ایک نظریاتی پارٹی ہے، آج سیاسی جماعتوں کی لڑائی نظریہ کی لڑائی ہی نہیں، بلکہ ایک طرف پیار اور ہم آہنگی ہے، تو دوسری طرف بی جے پی کا نظریہ ہے، جو نفرت، ہندو مسلم باہمی بھائی چارہ کو ختم کرنے کی سیاست کر رہی ہے'۔

نوئیڈا میں منعقد کانگریس اقلیتی شعبہ کی جائزہ میٹنگ میں کانگریسی نظریات کو عوام تک پہچانے کا عزم مستحکم کیا گیا
نوئیڈا میں منعقد کانگریس اقلیتی شعبہ کی جائزہ میٹنگ میں کانگریسی نظریات کو عوام تک پہچانے کا عزم مستحکم کیا گیا

کانگریس پارٹی ہمیشہ ہی انسانیت کے لیے کام کرتی رہی ہے، انچارج محمد احمد نے کارکنوں سے کہا کہ کانگریس پارٹی کی پالیسیز کو عوام تک پہنچائیں کیونکہ آنے والا وقت کانگریس پارٹی کا ہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.