ETV Bharat / state

کانگریس کا اقتصادی بحران پر اگلے ماہ ملک گیر احتجاج کا فیصلہ - Congress accuses Moody's government of abstaining from economic recession in the country

کانگریس نےمودی حکومت پر ملک میں معاشی کساد بازاری سے لاتعلقی برتنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ پارٹی 15 سے 25 اکتوبر تک ملک بھر میں وسیع پیمانے پر احتجاج شروع کرے گی۔

کانگریس کا اقتصادی بحران پر اگلے ماہ ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:57 AM IST

یہ فیصلہ پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی زیر صدارت آج ہونے والے پارٹی کے جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارج ، ریاستی صدور، پارٹی کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلی اور قانون ساز جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ میں کیا گیا۔ اس میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی موجود تھے۔

پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور پارٹی کے ترجمان آر پی این سنگھ نے نامہ نگاروں کو اجلاس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اقتصادی کساد بازاری کے معاملے پر 15 سے 25 اکتوبر کو ہونے والے ملک گیر مظاہرے کے علاوہ ، تمام ریاستوں میں 20 سے 30 ستمبر تک ریاستی کانگریس کمیٹی کے ممبران کا اجلاس ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ان اجلاس کا واحد ایجنڈا معاشی کساد بازاری ہوگا۔ ان میں ، رہنماؤں اور کارکنوں کو بتایا جائے گا کہ کس طرح معاشی کساد بازاری جاری ہے اور حکومت اسے قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ ملازمتیں کیسے ختم ہورہی ہیں ، ریل اسٹیٹ سیکٹر کی حالت خراب ہے اور کسانوں کو کیسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:Body:

nedjfkldjf

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:57 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.