ETV Bharat / state

Prof. Najma Akhtars Completion Of Three Years: پروفیسرنجمہ اختر کے تین سال مکمل ہونے پر تہنیت پیش کی گئی - ای ٹی وی بھارت

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بطور وائس چانسلر تین سال مکمل ہونے پر پروفیسر نجمہ اختر کو جامعہ ایڈمنسٹریٹیو اسٹاف ایسوسی ایشن (جاسا) نے مبارک باد پیش کی ہے۔ تہنیتی اور افطار پروگرام میں پروفیسر ناظم الجعفری مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ، سینیئر عہدیداران، غیر تدریسی عملہ اور شیخ الجامعہ کے کنبے کے اراکین نے شرکت کی۔ Prof. Najma Akhtars Completaion Of Three Years

Completion
پروفیسرنجمہ اختر کے تین سال مکمل ہونے پرتہنیت پیش کی گئی
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 6:30 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بطور وائس چانسلر تین سال مکمل ہونے پر پروفیسر نجمہ اختر کو جامعہ انتظامیہ کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ اس تقریب کے دوران جاسا JASA کے جنرل سکریٹری نسیم احمد نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں میں پروفیسر نجمہ اختر کی قیادت میں یونیورسٹی کی جو حصولیابیاں رہی ہیں انہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ Prof. Najma Akhtars Completaion Of Three Years

پروفیسرنجمہ اختر کے تین سال مکمل ہونے پرتہنیت پیش کی گئی
پروفیسرنجمہ اختر کے تین سال مکمل ہونے پرتہنیت پیش کی گئی

جامعہ کے ملازمین کے لیے شیخ الجامعہ کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کا انھوں نے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر جاسا کے جملہ عہدیداران موجود تھے۔ اس موقع پر شیخ الجامعہ نے اعزاز کے لیے جاسا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یونیورسٹی کا غیر تدریسی عملہ یونیورسٹی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں میں جو بھی قومی اور بین الاقوامی اعزازات اور حصولیابی ادارے کو ملی ہیں وہ جامعہ کے ملازمین کی بطور ایک ٹیم کاوشوں کا ثمرہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.