ETV Bharat / state

سردی، کہرے کی چادر نے دہلی کو اپنی آغوش میں لیا - عوام کو شدید ٹھنڈ کا سامنا

قومی دار الحکومت کے علاقے میں اتوار کو کافی سردی رہی اور زبردست کہرے کے سبب حد نگاہ اور ڈرائیوری سے متعلق وجوہات کی وجہ سے کل 18 ریل گاڑیوں کے چلنے میں تاخیر ہوئی۔

cold weather and thick fog in delhi
سردی، کہرے کی چادر نے دہلی کو اپنی آغوش میں لیا
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:51 PM IST

محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں تک متوسط سے کافی گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دارالحکومت میں صبح درجہ حرارت نو ڈگری اور درجہ حرارت کے کم ہونے کے سبب عوام کو شدید ٹھنڈ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید پڑھیں:

جی ڈی پی پر راہل گاندھی کا طنز

دارالحکومت میں اتوار کو ہوا کا معیار کافی خراب کٹیگری کا درج کیا گیا ہے۔ دارالحکومت کے درجہ حرارت میں مشرقی ہواؤں (پروائی) کے سبب تھوڑا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.