ETV Bharat / state

Cold Increased in Delhi: دہلی میں بارش کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ - دہلی کی خبریں

کرفیو، ٹھنڈ اور بارش Curfew Cold and Rain کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں People are not Leaving Their Homes۔ بارش کے بعد ٹھنڈ کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

دہلی میں بارش کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ
دہلی میں بارش کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 5:19 PM IST

دہلی میں ویکینڈ کرفیو Weekend Curfew in Delhi کے ساتھ ہی گزشتہ دو روز سے رک رک کر بارش Intermittent Rain کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ Further Increase in Cold ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات Meteorology Department کے مطابق آئندہ کچھ دنوں تک مزید بارش ہونے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ بادل کی وجہ دو دن سے سورج کا دیدار نہیں ہوسکا ہے۔

دہلی میں بارش کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں:Rain Increases Cold in Rampur: رامپور میں بارش ہونے سے ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ

کرفیو، ٹھنڈ اور بارش کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہین بارش کے بعد ٹھنڈ کی شدت میں مزید اضا فہ ہوگیا ہے۔ تھنڈ کی وجہ سے لوگ سویٹر اور گرم کپڑے پہن کر باہر نکل رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے امکانات ظاہر کیے ہیں کہ آنے والے دنوں میں مزید بارش ہوسکتی ہے جس سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگا۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ دور اگلے چار سے پانچ دن تک جاری رہے گا اور ٹھنڈ سے راحت نہیں ملنے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.