ETV Bharat / state

سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ - اندر پرستھ گیس لمیٹیڈ

سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار اضافہ ہو گیا ہے۔ سی این جی کی قیمتوں میں اندر پرستھ گیس لمیٹیڈ نے اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سی این جی
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 2:25 PM IST

دہلی میں ایک روپیہ فی کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے تو نوئیڈا،گریٹرنوئیڈا، غازی آباد، ریواڑی،گروگرام،کرنال اور مظفر نگر میں سی این جی ایک روپیہ 15 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے۔
آج صبح چار بجے سے پٹرول پمپز پر اضافی قیمتوں میں سی این جی مل رہی ہے۔
دہلی میں سی سین جی 45.70 فی کلو گرام تو نوئیڈا،گریٹرنوئیڈا،غازی آباد میں 51.95 روپیہ فی کلوگرام صبح 6 بجے سے ملے گی۔
گروگرام اور ریواڑی میں 57.50 روپیہ فی کلوگرام ملے گی۔کرنال میں 54.50 فی کلو گرام ملے گی اور مظفر نگر میں 60.70 روپیہ فی کلوگرام ملے گی۔
دیر رات 12 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان دہلی میں 44.20 فی کلوگرام۔نوئیڈا،گریٹر نوئیڈاور غازی آباد میں 50.45 فی کلوگرام میں ملے گی۔

Intro:Body:

asd

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.