ETV Bharat / state

دہلی تشدد: متاثرین کے لیے کیجریوال کا اعلان - dehligovernment news

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ 'دہلی تشدد کے دوران ہندو، مسلم سبھی کا نقصان ہوا ہے۔'

فساد زدگان کے لیے کیجریوال کا اعلان
فساد زدگان کے لیے کیجریوال کا اعلان
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 8:00 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:38 PM IST

کیجریوال نے کہا کہ 'ہسپتال میں زخمیوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے لیکن کچھ شکایتیں ہمارے سامنے آئی ہیں کہ بھیڑ بھاڑ کی وجہ سے زخمیوں کا علاج نہیں ہو پا رہا ہے۔ اس پر ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایسے لوگوں کو پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کے لیے لے جایا جائے گا۔'

فساد زدگان کے لیے کیجریوال کا اعلان
ساتھ ہی کیجریوال حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن کے مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں، انہیں فوری طور پر 25 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے اور باقی رقم بھی کچھ دنوں میں دے دی جائے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.