ETV Bharat / state

دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت بگڑی، کل ہوگا کورونا ٹیسٹ - ہلکے بخار کی شکایت

وزیر اعلی اروند کیجریوال کو اتوار سے ہی ہلکے بخار کی شکایت ہے۔ جس وجہ سے انہوں نے دوپہر میں ہونے والی میٹنگ بھی منسوخ کر دی ہے۔ انہوں نے خود کو آئسو لیٹ بھی کر لیا ہے۔

دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت بگڑی، کل ہوگا کورونا ٹیسٹ

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 6:22 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ کل سے انہیں ہلکے بخار اور گلے میں خراش کی شکایت ہے۔

ڈاکٹرز کی صلاح پر کل وزیر اعلی کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق 'وزیر اعلی اروند کیجریوال کو اتوار سے ہی ہلکے بخار کی شکایت ہے۔ جس وجہ سے انہوں نے دوپہر میں ہونے والی میٹنگ بھی منسوخ کر دی ہے۔ انہوں نے خود کو آئسو لیٹ بھی کر لیا ہے۔

وہیں دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بیچ وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت خراب ہونے سے دہلی حکومت اور محکمہ صحت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ ' محکمہ صحت کے اعدادو شمار کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں دہلی میں کورونا کے 1282 کیسز درج کئے گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 28936 ہو گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.