ETV Bharat / state

کیجریوال نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی - وزیر اعلی کی عمر 52 برس ہے

وزیراعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے ایک اسپتال میں کووڈ۔19 ویکسین کی پہلی خوراک لی۔ وزیراعلی کے ساتھ ان کے والدین نے بھی ویکیسن کی خوراک لی ہے۔

cm arvind kejriwal
cm arvind kejriwal
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 12:36 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کے والدین کو ایل این جے پی اسپتال میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ تینوں افراد کو کوڈشیلڈ ویکسین دی گئی ہے۔

cm arvind kejriwal
cm arvind kejriwal

واضح رہے کہ وزیر اعلی کیجریوال کی عمر 52 برس ہے۔ وہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے وہ کو۔ماربیڈ کے زمرے میں آتے ہیں۔ وزیر اعلی اپنے والدین کے ساتھ ویکسین کی خوراک لینے آئے تھے۔

cm arvind kejriwal
cm arvind kejriwal

یکم مارچ سے ملک بھر میں ویکسینیشن مہم جاری ہے۔ کووڈ 19 عالمی وبا کی روک تھام کے لیے ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد یا کسی مرض میں مبتلا 45 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو مفت خوراک دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.