وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس سے قبل کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے بھی مقتولہ کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
متاثرہ خاندان سے ملنے کے بعد، سی ایم کیجریوال نے ٹویٹ کیا اور لکھا کہ 'متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ سے ملا اور ان کا درد بانٹا۔' اروند کیجریوال نے متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان بھی کیا اور معاملے کی مجسٹریٹ سے جانچ کرانے کی بات کہی۔
سی ایم کیجریوال نے منگل کے روز ٹویٹ کیا تھا کہ 'دہلی میں ایک 9 سالہ معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی، قتل انتہائی شرمناک ہے'۔
-
बच्ची के परिवार से मिला, उनका दर्द बांटा-
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) August 4, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
- परिवार को 10 लाख रुपए की आर्थिक सहायता देंगे
- मामले की मजिस्ट्रेट जांच होगी
- दोषियों को सजा दिलवाने के लिए बड़े वकील लगायेंगे
केंद्र सरकार दिल्ली में क़ानून व्यवस्था दुरुस्त करने के लिए कड़े कदम उठाए, हम पूरा सहयोग करेंगे
">बच्ची के परिवार से मिला, उनका दर्द बांटा-
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) August 4, 2021
- परिवार को 10 लाख रुपए की आर्थिक सहायता देंगे
- मामले की मजिस्ट्रेट जांच होगी
- दोषियों को सजा दिलवाने के लिए बड़े वकील लगायेंगे
केंद्र सरकार दिल्ली में क़ानून व्यवस्था दुरुस्त करने के लिए कड़े कदम उठाए, हम पूरा सहयोग करेंगेबच्ची के परिवार से मिला, उनका दर्द बांटा-
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) August 4, 2021
- परिवार को 10 लाख रुपए की आर्थिक सहायता देंगे
- मामले की मजिस्ट्रेट जांच होगी
- दोषियों को सजा दिलवाने के लिए बड़े वकील लगायेंगे
केंद्र सरकार दिल्ली में क़ानून व्यवस्था दुरुस्त करने के लिए कड़े कदम उठाए, हम पूरा सहयोग करेंगे
دہلی میں امن و امان کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ مجرموں کو جلد از جلد سزائے موت ملنی چاہیے۔ میں بدھ کو متاثرہ خاندان سے ملنے جا رہا ہوں۔ انصاف کی اس لڑائی میں خاندان کی ہر ممکن مدد کروں گا۔
واضح رہے کہ دہلی کے کینٹ علاقے میں 9 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کے اہل کانہ نے قتل کا الزام شمشان کے پجاری پر لگایا ہے۔
اس واقعے کے بعد کانگریس کی خاتون رہنما الکا لامبا نے ٹویٹ کے ذریعے کیجریوال پر تنقید کی ہے۔