ETV Bharat / state

میوات: نوجوانوں کے ذریعے گاؤں میں صفائی مہم

ریاست ہریانہ کے میوات میں صفائی کو لیکر دیہی سطح پر قابل ستائش مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ انجمن اصلاح میوات کے بینر تلے کلیننگ واریئرز نے گاؤں میں صفائی مہم شروعات کر دی ہے۔

cleaning campaign by youth in mewat
نوجوانوں کے ذریعے گاؤں میں صفائی مہم
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 5:30 PM IST

اس ضمن میں جکھوپور گاؤں میں نوجوانوں نے گندگی اور کیچڑ کو ٹریکٹر کے ذریعے اور اپنے ہاتھوں سے صفائی کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

میوات میں سرپنچوں اور انتظامیہ کی بے توجہی کے چلتے گاؤں کے راستے گندگی اور کیچڑ سے بھرے پڑے ہیں۔ ایسے میں انجمن کے کارکنان نے اپنے اپنے گاؤں میں کمیٹی بناکر صفائی شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

آئی ایم سی 'مانو' کے ڈائریکٹر کو یونیسکو کی رکنیت

جس کی علاقہ میں خوب ستائش ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں انجمن اصلاح میوات کے صدر مولانا ناصر زکریا اٹاوڈی نے بتایا کہ یہ مہم ہم ہر گاؤں تک لے جانا چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.