ETV Bharat / state

جنسی ہراسانی کیس میں چیف جسٹس کو کلین چٹ - clean chit

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کےخلاف جنسی ہراسانی کےالزام کی جانچ کررہی ان ہاؤس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں انھیں کلین چٹ دیدی ہے۔

جنسی ہراسانی کیس میں چیف جسٹس کو کلین چٹ
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:10 PM IST

سپریم کورٹ کے سکریٹری جنرل نے پیر کے روز جاری ایک پریس ریلیز میں کہاکہ جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی سہ رکنی ان ہاؤس کمیٹی نے سینئرٹی کے اعتبار سے اپنے بعد دوسرے سینئر جج کو کل (پانچ مئی )کو رپورٹ پیش کردی۔

کمیٹی میں دوخاتون جج، جسٹس اندرا بنرجی اور جسٹس اندوملہوترا شامل ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی کو سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ اور شکایت کنندہ کےالزامات میں کوئی صداقت نظر نہیں آئی۔ ریلیز کے مطابق اندرا جے سنگھ بنام سپریم کورٹ معاملہ میں 2003کےفیصلہ کےمطابق ان ہاؤس جانچ کے عمل کےتحت تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ عام نہیں کی جاسکتی ۔

واضح رہے کہ عدالت عظمی کی ایک سابق ملازمہ نے چیف جسٹس پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.