ETV Bharat / state

تہاڑ جیل میں پولیس اور قیدیوں کے درمیان جھڑپ - تہاڑ جیل میں پولیس اور قیدیوں کے درمیان جھڑپ

ملک کی سب سے محفوظ کہی جانے والی دہلی کی تہاڑ جیل میں پولیس اور قیدیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی ہے جس میں تقریباً 14 قیدی زخمی ہوئے ہیں۔

تہاڑ جیل میں پولیس اور قیدیوں کے درمیان جھڑپ

author img

By

Published : Feb 16, 2020, 9:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:49 PM IST

اطلاع کے مطابق یہ معاملہ جیل نمبر چار کا ہے جہاں چند قیدی بیرک میں جانے سے آنا کانی کررہے تھے تب ہی پولیس نے جب سختی دکھائی تو قیدی ان سے الجھ پڑے۔

clash-between-police-and-prisoners-in-tihar-jail-14-prisoners-injured
تہاڑ جیل

جیل کے ایک افسر کے مطابق یہ واقعہ آج دوپہر 12:30 بجے کے قریب پیش آیا ہے جب روازانہ معمول کے مطابق 12 سے تین بجے کے درمیان قیدیوں کو ان کے بیرک میں واپس بھیجا جاتا ہے۔

لیکن اس وقت ایک قیدی نے اپنے بیرک میں جانے سے انکار کردیا اور اسے دیکھ چند دیگر قیدی میں اپنے اپنے بیرک میں جانے سے انکار کرنے لگے اور اس درمیان جیل میں موجود پولیس سے قیدیوں کی جھڑپ ہوگئی۔

دو قیدیوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں جنھیں دین دیال اپادھیائے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جب کہ تقریباً 12 قیدیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.