ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور - تقریباً 48 ارکان نے حصہ لیا

لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کو بالآخر منظور کرلیا گیا۔ بل کی تائید میں 311 اور مخالفت میں 80 ووٹ ڈالے گئے۔

Citizenship Amendment Bill
شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 12:04 AM IST

Updated : Dec 10, 2019, 12:57 AM IST

قبل ازیں وزیر داخلہ امت شاہ نے شہری ترمیمی بل کو لوک سبھا میں پیش کیا تھا جس پر ایوان میں گرما گرم مباحث ہوئے جس میں تقریباً 48 ارکان نے حصہ لیا۔

بعض ارکان نے اس کی مخالفت کی تو اپوزیشن اراکین نے بل کی سراہنا کرتے ہوئے تائید کا اظہار کیا۔

اس متنازعہ بل کو پیش کرنے کے لیے لوک سبھا میں ووٹنگ کی گئی بل کی تائید میں 311 اور مخالفت میں 80 ووٹ ڈالے گئے۔ بعد ازاں بل کو وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں پیش کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 10, 2019, 12:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.