ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی قانون 10 جنوری سے نافذ العمل - ذیلی قانون سازی

شہریت ترمیمی قانون 2019 (سی اے اے) کو 12 دسمبر 2019 کو نوٹیفائی کیا گیا تھا اور یہ 10 جنوری 2020 سے نافذ العمل ہے۔

Citizenship Amendment Act comes into effect from Jan. 10
شہریت ترمیمی قانون 10 جنوری سے نافذ العمل
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 10:55 AM IST

شہریت ترمیمی قانون 2019 (سی اے اے) کے تحت بنائے جانے والے ضوابط تیاری کے عمل میں ہیں۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی ذیلی قانون سازی سے متعلق کمیٹیوں کو شہریت (ترمیمی) قانون 2019 (سی اے اے) کے تحت ان ضابطوں کی تیاری کے لئے دیے گئے وقت میں بالترتیب 9 اپریل 2021 اور 9 جولائی 2021 تک توسیع کردی گئی ہے۔

یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.