ETV Bharat / state

'وزیراعلیٰ  فوری طور پر مستعفی ہو'

کانگریس، این سی پی کی جانب سے طاقت کا مظاہرہ کئے جانے کے بعد آج کانگریس کے صدر بالا صاحب تھورات نے وزیراعلی دیویندر فڑنویس سے استعفی کا مطالبہ کیا۔

بالا صاحب تھورات
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 11:22 PM IST

انہوں نے کہا کہ آج تینوں پارٹیوں کے اراکین اسمبلی کی کیئے جانے والے طاقت کے مظاہرہ کے بعد وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیئے ۔انہوں نے کہا کہ جس دن اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کا وقت آئے گا اس وقت بھی ہمارا یہ اتحاد قائم رہے گا ۔
اسی دوران کانگریس لیڈر اشوک چوان نے کہا کہ ہم صرف 162 ہی نہیں ہیں بلکہ ہمیں162 سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے اور ہم نے اپنی اس حمایت کا خط راج بھون کو روانہ کر دیا ہے نیز اکثریت میں ہونے کے ناطے گورنر کو ہمیں فوری طور پر حکومت سازی کیلئے طلب کرنا چاہیئے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.