ETV Bharat / state

چدمبرم کی جانچ ایمس کا میڈیکل بورڈ کرے گا - چدمبرم کی جانچ ایمس کا میڈیکل بورڈ کرے گا

دہلی ہائی کورٹ نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ (ایمس ) کے ڈائرکٹر کو آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اورکانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم کی صحت کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے طبی بورڈ قائم کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 3:26 PM IST

میڈیکل بورڈ مسٹر چدمبرم کی صحت کی جانچ پڑتال کرکے یہ پتہ لگائے گا کہ کیا واقعی میں انہیں اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے۔

میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر چدمبرم کے فیملی ڈاکٹر ناگیشور ریڈی بھی شامل رہیں گے۔

میڈیکل بورڈ جمعہ کو شام ڈھائی بجے تک اپنی رپورٹ دے گا۔

جسٹس سریش کمار كائت نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں مسٹر چدمبرم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔

مسٹر چدمبرم کی جانب سے بحث کرتے ہوئے سینئر وکیل کپل سبل نے عدالت کو بتایا کہ مسٹر چدمبرم کی حالت بہت سنگین ہے اور ان پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

معاملے کی اگلی سماعت جمعہ کو ہوگی۔ اس سے پہلے میڈیکل بورڈ اپنی رپورٹ عدالت کو سونپے گی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.