ETV Bharat / state

دہلی کا دل توڑ کر چینئی آٹھویں بار فائنل میں - IPL

اپنے گیند بازوں کی مؤثر کارکردگی اور اوپنر بلے بازوں فاف ڈو پلیسس (50) اور شین واٹسن (50) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت سابقہ چمپئن چینئی سپر کنگز نے دہلی كیپٹلز کا پہلی بار فائنل میں پہنچنے کا خواب جمعہ کو چکنا چور کرتے ہوئے چھ وکٹوں سے جیت کر ریکارڈ آٹھویں بار آئی پی ایل کے خطابی مقابلے میں داخلہ حاصل کر لیا۔

دہلی کا دل توڑ کر چینئی آٹھویں بار فائنل میں
author img

By

Published : May 10, 2019, 11:59 PM IST

آئندہ 12 مئی کو اس کا مقابلہ اپنے کٹر مخالف ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

چینئی نے دیپک چاهر، ہربھجن سنگھ، رویندر جڈیجہ اور ڈیون براوو کے دو -دو وکٹ کی بدولت دہلی کو آئی پی ایل -12 کے دوسرے کوالیفائر میں 20 اوور میں 9 وکٹ پر 147 کے اسکور پر روک دیا اور پھر ڈو پلیسس اور واٹسن کی نصف سنچریوں سے یہ میچ 19 اوور میں 4 وکٹ پر 151 رن بنا کر جیت لیا۔

تین بار چیمپئن رہ چکی چینئی کی ٹیم آٹھویں بار اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی ہے۔ چینئی نے اس سے پہلے 2008، 2010، 2011، 2012، 2013، 2015 اور 2018 کے فائنل میں جگہ بنايي تھی اور اس نے 2010، 2011 اور 2018 میں خطاب جیتا تھا۔ چینئی کی ٹیم اب 12 مئی کو حیدرآباد میں ہونے والے فائنل میں تین بار کی چیمپئن ممبئی سے بھڑے گی۔

Intro:Body:

seraj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.