ETV Bharat / state

kisan Sanyukt Morcha: حکومت کی تجویز پر سنیکت کسان مورچہ کا فیصلہ بدھ کو - Farmers Movement

مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجی گئی تجویز پر سنیکت کسان مورچہ kisan sanyukt morcha بدھ کے روز ہونے والے میٹنگ میں فیصلہ کرے گا۔ تاہم سنیتک کسان مورچہ نے آج حکومت سے ایک تحریری تجویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔

kisan sanyukt morcha
kisan sanyukt morcha
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 8:38 PM IST

نئی دہلی: سنیکت کسان مورچہ نے منگل کے روز کہا کہ تحریک ختم کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجی گئی تجویز Central Government's proposal to Sanyukt Kisan Morcha پر بدھ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔

سنیتک کسان مورچہ نے آج حکومت سے ایک تحریری تجویز موصول Central Government's proposal to Sanyukt Kisan Morcha کی تصدیق کی ہے۔ سندھو بارڈر پر ایس کے ایم کی میٹنگ میں کسان لیڈروں نے اس تجویز پر تعمیری بات چیت کی۔

حکومت کی تجویز کے بعض نکات پر مزید وضاحت مانگی جائے گی اور آگے کی بات چیت کے لئے بدھ کو دوپہر 2 بجے پھر سے میٹنگ Meeting of Sanikat Kisan Morcha کیا جائے گا۔ مورچہ کو حکومت سے مثبت جواب کی امید ہے۔

مورچہ نے کہاکہ مرکز کی طرف سے بھیجی گئی تجویز پر مکمل طورپر اتفاق رائے نہیں ہوا ہے۔ ایم ایس پی کیلئے کمیٹی پر کچھ اعتراض ہے۔ تحریک واپس لئے جانے کی شرط پر بھی اعتراض ہے۔ تحریک واپس لینے پر ہی مقدمات واپس لینے کی بات کہی گئی ہے۔ ہم حکومت کی شرائط ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:

ایس کے ایم نے کہاکہ تحریک کی واپسی پر بدھ کو دوپہر دوبجے ہونے والی میٹنگ Meeting of Sanikat Kisan Morcha میں فیصلہ کیا جائے گا۔ مورچہ نے کہاکہ تحریک میں 700 سے زیادہ کسانوں نے جان گنوائی ہے جن کے لئے پنجاب حکومت نے پانچ لاکھ روپے معاوضہ اور کنبہ میں ایک کو سرکاری ملازمت کی بات کہی ہے۔ یہی ماڈل مرکزی حکومت کو بھی نافذ کرنا چاہئے۔

خیال رہے کہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے تینوں زرعی قوانین واپس لئے جانے کا اعلان Farm Law Repeal کیا تھا اور اجلاس کے پہلے دن ان قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پارلیمنٹ میں منظور ہوگیا۔ اس کے باوجود اب تک کسانوں کی تحریک جاری ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.