ETV Bharat / state

مرکز شہریت ترمیمی قانون کے سلسلے میں مشورے لینے کے لیے تیار

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل لوگوں میںغصہ دیکھا جا رہا ہے، مظاہرین اپنا احتجاج پر امن انداز سے درج کرا رہے ہیں۔ اس احتجاج کے پیش نظر مرکزی حکومت بھی اب بیک فٹ پر آ گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے آج جاری بیان میں کہا ہے کہ حکومت اس تعلق سے لوگوں کی تجاویز لینے پر راضی ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 7:46 PM IST

مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون کے سلسلے میں مشورے لینے کے لیے تیار ہو گئی ہے

دارالحکومت دہلی میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف شاہی جامع مسجد کے بعد دہلی گیٹ سے احتجاج شروع ہوا اور مسلسل دہلی مختلف علاقوں میں احتجاج جاری ہے جس صاف طور پر دیکھ ابھی جا سکتا ہے۔

یہ احتجاج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوئی بربریت کے بعد شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے لیکن اسی دوران ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا ایک ٹویٹ کیا گیا ہے جس میں یہ اطلاع دی گئی ہے کہ مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون کے سلسلے میں مشورے لینے کے لیے تیار ہو گئی ہے.

Intro:متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف شروع ہوئے احتجاج پر مسلسل لوگوں میں غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے. مظاہرین اپنا احتجاج پر امن انداز سے درج کرا رہے ہیں.

Body:ایسا ہی مظاہرہ آج شاہی جامع مسجد کے بعد دہلی گیٹ سے شروع ہوا جہاں احتجاجی مظاہرین کو نعرے بازی کرتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا ہے.

یہ تمام احتجاج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوئی بربریت کے بعد شروع ہوا تھا جو ابھی تک جاری ہے لیکن اسی دوران ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا ایک ٹویٹ کیا گیا ہے جس میں یہ اطلاع دی گئی ہے کہ مرکزی حکومت شہریت ترمیمی ایکٹ کے لیے مشورے لینے کے لیے تیار ہو گئی ہے.

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.