ETV Bharat / state

دہلی میں فضائی آلودگی پر جشن منانا غلط - فضا میں آلودگی

دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دہلی حکومت مسلسل کام کر رہی لیکن اس کے باوجود دہلی کی فضا میں آلودگی کا زہر گھل رہا ہے۔

دہلی میں فضائی آلودگی پر جشن منانا غلط
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:35 PM IST

دراصل دہلی کی موجودہ صورتحال دیگر ریاستوں میں پرالی کو نظر آتش کیے جانے سے جراب ہوتی جا رہی ہے۔

دہلی میں فضائی آلودگی پر جشن منانا غلط

حالانکہ پنجاب اور ہریانا میں پرالی کو نظر آتش کیے جانے کی وارداتوں میں 5 سو فیصدی کا اضافہ ہوا ہے جس پر دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری نے ٹویٹ کر کے ایک ویڈیو اپلوڈ کیا ہے۔

وہیں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ' بی جے پی کے ذمہ دار رہنما خود کوڑا جلاکر اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور اس بات کا جشن منا رہے ہیں کہ دہلی حکومت فضائی آلودگی کو کم کرنے میں ناکام ہوئی'۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ 'ہم دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن دیگر ریاستوں سے آنے والی آلودگی کو روکنا مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہے جو انہیں نبھانی ہوگی'۔

Intro:دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دہلی حکومت مسلسل کام کر رہی لیکن اس کے باوجود دہلی کی فضا میں آلودگی کا زہر گھل رہا ہے.

Body: دراصل دہلی کی موجودہ صورتحال دیگر ریاستوں میں پرالی کو نظر آتش کیے جانے سے جراب ہوتی جا رہی ہے. حالانکہ پنجاب اور ہریانا میں پرالی کو نظر آتش کیے جانے کی وارداتوں میں 5 سو فیصدی کا اضافہ ہوا ہے. جس پر دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری نے ٹویٹ کر کے ایک ویڈیو اپلو کی ہے اور عآپ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے. وہیں عآپ کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ بی جے پی کے ذمہ دار رہنما خود کوڑا جلاکر اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور اس بات کا جشن منا رہے ہیں کہ دہلی حکومت فضائی آلودگی کو کم کرنے میں ناکام ہوئی. سنجے سنگھ نے کہا کہ ہم دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن دیگر ریاستوں سے آنے والی آلودگی کو روکنا مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہے جو انہیں نبھانی ہوگی.

Conclusion:سنجے سنگھ، ممبر پارلیمنٹ، عآپ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.