ETV Bharat / state

دہلی: لوٹ کی عجیب و غریب واردات کیمرے میں قید

دارالحکومت دہلی کے پریم نگر علاقے میں منصوبہ بند لوٹ کی واردات انجام دی گئی۔ واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا، بد معاشوں نے ایک شخص کا گلا دبا کر لوٹ کی واردات کو انجام دیا۔

لوٹ کی واردات کیمرے میں قید
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 2:42 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:53 PM IST

پریم نگر علاقے میں چند بائک سوار بد معاشوں نے پہلے ایک شخص کا گلا دبا کر اسے بے ہوش کیا اور اس کے پاس سے موبائیل فون ، دس ہزار روپئے کی نقدی کے ساتھ ساتھ کئی اہم سامان بھی لے کر فرار ہوگئے۔ حالانکہ یہ پوری واردات سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہوگئی۔

متاثرہ شخص کا نام انوج ہے جو کہ پیشے سے اسکول بس ڈرائیور ہے اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ پریم نگر علاقہ میں رہائش پذیر ہے۔ انوج اپنے علاقے میں ہی واقع اسکول کی بس کھڑی کرنے کے بعد اپنے گھر جارہا تھا تب ہی ایک بائک پر سوار تین بد معاش پیچھے کی جانب سے آئے اور انھوں نے انوج کا گلا دباکر اسے بےہوش کردیا۔

لوٹ کی واردات کیمرے میں قید

سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سے بد معاشوں نے 30 سالہ انوج کا گلا دبایا ہوا ہے اور اسی دوران پیچھے سے ایک بد معاش پیچھے سے آکر انوج کی جیب سے موبائیل اور روپئے لوٹتا ہے اور پھر وہ کر فرار ہوجاتے ہیں۔

حیران کردینے والی بات یہ رہی کہ ایسا بھی نہیں تھاکہ سڑک بالکل سنسان تھی لوگوں کی آمد و رفت اس راستے سے جاری تھی لیکن کسی نے بھی نہ ہی انوج کی مدد کی اور نہ ہی اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

اور بعد میں انوج نے ہوش میں آنے کے بعد پولیس میں شکایت درج کرائی، پولیس نے کیس درج کرلیا ہے اور ملزمین کی تلاش جاری ہے۔

Intro:राजधानी दिल्ली के प्रेमनगर इलाके से दिल दहलाने वाला सीसीटीवी फुटेज आया सामने...प्रेम नगर इलाके में बाइक सवार बदमाशों ने युवक का गला दबाकर बेहोश कर दिया लूट की वारदात को अंजाम ...पीड़ित का मोबाइल फोन, दस हजार रुपये और कई जरूरी सामान लूटकर बदमाश हुए फरार ..बदमाशों की लूट की वारदात सीसीटीवी कैमरे में हुई कैद ... पीड़ित को होश आने पर उसने पुलिस में बताई आपबीती...
Body:दरसल 30 साल का अनुज बस चालक है...वह परिवार सहित प्रेम नगर एम ब्लाक में रहता है...वेदांत उस समय की है जब अनुज प्रेम नगर स्थित एक स्कूल में बस खड़ी करने के बाद रात करीब नौ बजे पैदल घर जा रहा था..पीछे से बाइक सवार तीन युवक आए.. उन्होंने अनुज का गला दबा कर उसको बेहोश कर दिया... सीसीटीवी फुटेज में साफ तौर पर दिखाई दे रहा है कि किस तरीके से बदमाशों ने अनुष्का गला दबाया हुआ है और उसी दौरान बदमाशों का एक दूसरा साथी पीछे से आता है और अनुज के जेब से मोबाइल रुपए पर जो भी मिला वह लूटकर मौका ए वारदात से फरार हो जाता है और अनुज को यूं ही तड़पता हुआ छोड़ दिया ऐसा नहीं कि इस बिल्कुल सुनसान सड़क है बाइक पर लोग भी आते जाते दिखाई दे रहे हैं लेकिन किसी ने भी उसकी मदद करने की जहमत नहीं उठाई उसको होश आया तो उसने थाने में जाकर विधि बताएं पुलिस ने मामला दर्ज कर जांच शुरू कर दी है Conclusion:सवाल यह खड़ा होता है कि चलती फिरती रोड पर अपने काम से घर जाते हुए भी अगर लोग सुरक्षित नहीं हैं तो अपने आप को महफूज कहां माना जाए और सवाल पुलिस की कार्यप्रणाली पर भी खड़े होते हैं की बदमाश किस कदर बेखौफ तरीके से वारदातों को अंजाम देकर फरार हो जाते हैं
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.