ETV Bharat / state

پولیس کانسٹبل پر فائرنگ کا لائیو ویڈیو وائرل - لائیو ویڈیو وائرل

دہلی کے بوانا علاقے میں کانسٹبل پر فائرنگ کرتے ہوئے بدمعاش کا سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں ایک بدمعاش کے پیچھے پولیس کانسٹبل کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کانسٹبل پر فائرنگ کا لائیو ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 6:49 PM IST

دہلی کے بوانا علاقے میں ایک واردات کو انجام دے کر دو بدمعاش راہل اور دیپک بھاگ رہے تھے، تبھی موقع پر کانسٹبل دنیش پہنچ گئے اور دونوں کو پکڑنے کی کوشش کی، راہل وہاں سے فرار ہوگیا کانسٹبل دنیش بدمعاش دیپک کے پیچھے بھاگنے لگے، پکڑے جانے کے ڈر سے دیپک نے کانسٹبل پر فائرنگ کی، لیکن پھر بھی کانسٹبل نے دیپک کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کانسٹبل پر فائرنگ کا لائیو ویڈیو وائرل

اس معاملے کا سی سی ٹی وی ویڈیو بھی تیزی سے وائرل ہورہا ہے، پولیس نے دونوں بدمعاش کو گرفتار کرلیا ہے۔بدمعاش پہلے بھی واردات کے دوران ہریانہ پولیس پر فائرنگ کرچکے ہیں، بدمعاشوں کے قبضے سے دو زندہ کارتوس، ایک دیسی کٹہ ایک بائیک اور ایک اسکوٹی برآمد کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.