ETV Bharat / state

Rohini Court CCTV footage: روہنی کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید - روہنی کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ

روہنی کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ ایک بار پھر منظر عام پر آیا ہے۔ معمولی جھگڑے پر گولیاں چلائی گئیں۔ اب واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔Rohini Court CCTV footage

روہنی کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 9:49 PM IST

دہلی: روہنی کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں دو وکلا ایک شخص کے ساتھ مار پیٹ کر رہے ہیں۔ اس جھگڑے کو بیچ بچاؤ کرنے آئے سکیورٹی اہلکار بھی پہنچ جاتے ہیں۔ وہیں انہیں میں سے ایک سکیورٹی اہلکار زمین پر گولی چلاتا ہے۔ اس کے بعد افراتفری مچ جاتی ہے۔ گولی چلنے کی وجہ سے وکلاء کا جھگڑا تھم گیا، تاہم اس پورے واقعہ کے بعد وکلاء میں غم و غصہ پایا جایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس پولیس اہلکار نے گولی چلائی ہے، اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کین جائے۔ وہیں پولیس سی سی ٹی وی کی بنیاد تفتیش کر رہی ہے۔

روہنی کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

دہلی پولیس نے کہاکہ 'روہنی کورٹ میں بندوق سے فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق عدالت میں تعینات پولیس اہلکار نے گولی چلائی۔ کوئی زخمی نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Firing Outside Rohini Cour: روہنی کورٹ کے باہر فائرنگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.