ETV Bharat / state

سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج جاری

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ CBSE کی آفیشل ویب سائٹ پر امتحان کے نتائج چیک کرسکتے ہیں۔

(سی بی ایس ای) نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 12:48 PM IST

Updated : Aug 3, 2021, 3:40 PM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سی بی ایس ای (CBSE) نے دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ CBSE کی آفیشل ویب سائٹ پر امتحان کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

اطلاعات کے مبطابق کورونا انفیکشن کی وجہ سے اس سال دسویں جماعت کا امتحان نہیں لیا گیا۔ امتحانات کے نتائج کے لیے سی بی ایس ای نے سابقہ ریکارڈ کی بنیاد پر پرموٹ کرنے کی پالیسی اپنائی ہے اور اسی بنیاد پر اس سال کا نتیجہ تیار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

سی بی ایس ای سمیت پانچ ریاستوں کے بورڈ نتائج کا اعلان آج

دسویں جماعت کے طلبا CBSE کی آفیشل ویب سائٹ www.cbse.nic.in ، www.cbseresults.nic.in یا www.cbse.gov.in پر جا کر اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ امتحان کا نتیجہ ڈیجی لاکر پر بھی اپ لوڈ کیا جائے گا۔

Last Updated : Aug 3, 2021, 3:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.