ETV Bharat / state

سیربیرس سافٹ ویئر سے ڈیٹا اور پیسہ چرانے کا خطرہ - بینکنگ ٹروزن

کورونا وائرس 'كووڈ ۔19' وبا کی معلومات دینے کی آڑ میں آپ کے اہم ڈیٹا چرانے اور اکاؤنٹ سے پیسے اڑائے جا سکتے ہیں۔

سیربیرس سافٹ ویئر سے ڈیٹا اور پیسہ چرانے کا خطرہ

author img

By

Published : May 20, 2020, 1:40 PM IST

ملک کی اہم جانچ ایجنسی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے انٹرپول کی اطلاع کی بنیاد پر تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو الرٹ جاری کیا ہے۔

سی بی آئی ترجمان نے یہاں بتایا کہ 'فراڈ ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے کورونا کی معلومات دینے کی آڑ میں سافٹ ویئر سیربیرس نامی بینکنگ ٹروزن کا استعمال کر رہے ہیں۔

سی بی آئی نے کہا ہے کہ 'كووڈ -19 سے منسلک معلومات مہیا کرانے کی آڑ میں ہیکرز لنک بھیج کر لوگوں کی کریڈٹ کارڈ سے منسلک معلومات چراتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.