ETV Bharat / state

سی بی آئی نے دہلی پولیس کے دو اہلکاروں کو گرفتار کیا

دہلی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمین مرد اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور خاتون سب انسپکٹر (ایس آئی) ہیں اور انہیں ہفتے کی رات گرفتار کیا گیا۔

دہلی پولیس
دہلی پولیس
author img

By

Published : Oct 11, 2021, 3:28 AM IST

سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے دہلی کے مالویہ نگر پولیس اسٹیشن میں تعینات دو پولیس ملازمین کو مبینہ طور پر ایک دیگر پولیس افسر سے رشوت لینے اورایک خاتون کانسٹیبل کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیاہے۔
دہلی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان مرد اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور خاتون سب انسپکٹر (ایس آئی) ہیں اور انہیں ہفتے کی رات دیر گئے گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے بتایا اسے ایک اور مرد ایس آئی سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جس پر ایک خاتون کانسٹیبل کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے۔"

مزید پڑھیں:

جل شکتی مشن گھوٹالے: سی بی آئی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ

نہوں نے کہا کہ گرفتار خاتون ایس آئی لیڈی کانسٹیبل کے جنسی زیادتی معاملہ کی تحقیقات کر رہی تھی۔
اس گرفتاری کے بعد پولیس محکمہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.