ETV Bharat / state

رشوت کے الزام میں ڈپٹی کمشنر سمیت تین گرفتار - سی بی آئی سی

دہلی میں سی بی آئی نے رشوت کے الزام میں سابق سی بی آئی سی ڈپٹی کمشنر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

دہلی میں سی بی آئی نے رشوت کے الزام میں سابق سی بی آئی سی ڈپٹی کمشنر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 3:25 AM IST

Updated : Sep 3, 2020, 10:30 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے رشوت لینے کے الزام میں آج سینٹرل بورڈ آف انڈینٹ ٹیکس اینڈ کسٹم (سی بی آئی سی) کے سابق ڈپٹی کمشنر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا اور ان سے ایک لاکھ روپے برآمد کیے۔

سی بی آئی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ رشوت کے معاملے میں گرفتار ہونے والوں کے ناموں میں ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر مہیش کمار شرما، کسٹم ہاؤس ایجنٹ سنیل کمار اور کھلونے درآمد کرنے والے منوج ڈانگ شامل ہیں۔

دہلی میں سی بی آئی نے رشوت کے الزام میں سابق سی بی آئی سی ڈپٹی کمشنر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے
دہلی میں سی بی آئی نے رشوت کے الزام میں سابق سی بی آئی سی ڈپٹی کمشنر سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے

واضح رہے کہ ان سے ایک لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، چھاپے ان ملزمان کے دہلی میں قائم اڈوں پر مارے گئے جہاں سے متعدد دستاویزات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ ان ملزمان نے ایک کسٹم میں پھنسے ہوئے کھلونوں کی کھیپ کو چھڑانے کے لیے ایک لاکھ روپے رشوت مانگی تھی۔ سی بی آئی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Last Updated : Sep 3, 2020, 10:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.