ETV Bharat / state

ملک کی چھ ریاستوں میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں - dehli news

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 1،31،968 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ملک کی چھ ریاستوں میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 2:29 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، پنجاب، اترپردیش، کرناٹک اور گجرات میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اور مجموعی طور پر ملک میں 780 اموات ہوئی ہیں۔

مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ (376) اموات ہوئیں، اس کے بعد چھتیس گڑھ میں 94، پنجاب میں 56، اترپردیش میں 39، کرناٹک میں 36 اور گجرات میں 35 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1،31،968 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزار 542، 61،899 مریضوں کے صحت مند ہونے سے شفایاب مریضوں کی مجموعی تعداد 1،19،13،292، ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 9،79،608 اور اسی مدت کے دوران مزید 780 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1،67،642 ہوچکی ہے۔

ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے:

ریاست ........... ایکٹیو کیسز .......شفایاب ....... ہلاکتیں

انڈمان نکوبار .... 60 .......... 5027 ....... 62

آندھرا پردیش ............ 14913 ...... 893651 ... 7268

اروناچل پردیش ..... 29 ........... 16788 ....... 56

آسام ............. 2370 ......... 215790 .... 1112

بہار ............... 7505 ......... 264730 .... 1595

چنڈی گڑھ ........... 3115 ........... 26017 ...... 389

چھتیس گڑھ ........ 68125 ...... 334543 ..... 4563

دادر نگر حویلی دمن اور دیو .... 209 ....... 3631 ............ 2

دہلی ............. 23181 ....... 663667 .... 11157

گوا ............... 3331 ......... 56638 ....... 842

گجرات ......... 20473 ........ 307346 .... 4655

ہریانہ ......... 17129 ......... 287151 ... 3230

ہماچل پردیش ... 4513 ..... 61902 ........ 1096

جموں کشمیر ..... 5623 .... 128020 ........ 2019

جھارکھنڈ ........... 9249 ..... 122383 ........ 1158

کرناٹک ........ 53414 ...... 973949 ...... 12767

کیرالہ ........... 33936 ...... 1110283 ..... 4728

لداخ .......... 505 ........... 9868 ......... 130

لکشدیپ ......... 58 ............. 719 ............. 1

مدھیہ پردیش ..... 28060 ..... 290165 ...... 4113

مہاراشٹر ........ 522762 ... 2649757 ... 57028

منی پور .......... 87 ............ 29001 ....... 375

میگھالیہ ......... 131 ......... 13883 ........ 151

میزورم ......... 93 ........... 4454 .......... 11

ناگالینڈ ........ 146 .......... 12143 ....... 92

اوڈیشہ ....... 4713 ......... 338890 ..... 1923

پڈوچیری ........ 2000 ......... 40555 ........ 687

پنجاب ......... 26389 ........ 229367 ..... 7334

راجستھان .... 21152 ......... 326299 ..... 2866

سکم ....... 97 .............. 6090 ......... 136

تمل ناڈو ..... 30131 ...... 872415 ...... 12840

تلنگانہ ........ 15472 ...... 303964 ....... 1746

تری پورہ ............ 148 .......... 33103 ........ 393

اتراکھنڈ ....... 5042 ....... 98712 ....... 1744

اترپردیش ....... 39338 .... 606063 ..... 9003

مغربی بنگال ........ 16109 ..... 576328 ..... 10370

مجموعی .......... 979608 .... 11913292 ... 167642

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.