ETV Bharat / state

''میوات کو برائیوں سے پاک کیا جائے گا''

میوات میں سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر پھیل رہی فحاشی کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہیں۔

میوات میں سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر پھیل رہی فحاشت کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہیں۔

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 10:19 AM IST

ریاست ہریانہ اور راجستھان کے علاقہ میوات میں پھیل رہی سماجی برائیوں کے خلاف میوات کے دانشور حضرات نے فیصلہ کیا ہے کی میوات کو ہر قسم کی برائیوں سے پاک کیا جائے، اس کے لئے انجمن اصلاح میوات کمیٹی تشکیل دی گئی۔

''میوات تمام برائیوں سے پاک کیا جائے گا''

انجمن اصلاح میوات کے روح رواں مولانا ناصر حسین زکریا کی قیادت میں ایک میٹنگ ہوئی۔

مولانا ناصر حسین نے کہا کہ ''بہت ساری برائیاں علاقہ میوات میں ایسی ہیں جس سے پوری قوم عار محسوس کرتی ہے۔''

میوات کے مختلف خطوں میں نوجوان علماء کی ٹیمیں نوجوانوں کو بیدار کر رہی ہیں، ان کو موبائل کے غلط استعمال اور اس کے نقصانات سے آگاہ کیا جا رہا ہے ۔

مفتی تعریف سلیم ندوی نے کہا کہ ''سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر پھیل رہی ہیں فحاشت کے خلاف جو مہم چلائی گئی ہے وہ بہت کارگر ثابت ہو گی اس کے اچھے نتائج مرتب ہونے شروع ہوگئے ہیں۔''

انجمن اصلاح میوات کی تشکیل کے بعد اپنی اپنی سطح پر دیگر علمائے کرام بھی برائیوں پر قدغن لگانے کی کوششوں میں جٹ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.