ETV Bharat / state

منی پور کو سی اے اے کے دائرے سے باہر کرنے کو کابینہ کی منظوری - بنگال ایسٹرن فرنٹیئر ریگولیشن (بی ای ایف آر) 1873

مرکزی کابینہ نے منی پو ر کے مقامی لوگوں کو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے التزامات سے تحفظ دینے کے لئے بنگال ایسٹرن فرنٹیئر ریگولیشن (بی ای ایف آر) 1873 میں ترمیم سے متعلق صدر کی طرف سے جاری ایڈاپٹیشن قوانین (ترمیمی) آرڈر 2019کو آج منظوری دے دی جو سابقہ تاریخ سے نافذ ہوگا۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظور کیا گیا۔

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 7:15 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظور کیا گیا۔

اس سے بی ای ایف آر میں ضروری تبدیلی کی جا سکیں گی اور منی پور کے مقامی لوگوں کو سی اے اے کی شقوں سے تحفظ ملے گا اور وہ اس کے دائرے سے باہر ہوجائیں گے۔

صدر نے یہ آرڈر آئین کے آرٹیکل 372 کے کلاز (2) کے تحت جاری کیا تھا۔

خیال رہے کہ 'منی پور کے لوگ اور سیاسی اور سماجی تنظیمیں سی اے اے کی شقوں کو مقامی لوگوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کررہی ہیں۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.