ETV Bharat / state

'تپن بوس کامتنازعہ بیان '

معروف سماجی خدمات گار تپن بوس نے جنتر منتر پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے متنازعہ بیان بازی کرکے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ۔

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:50 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:26 AM IST

'تپن بوس کامتنازعہ بیان '
'تپن بوس کامتنازعہ بیان '

دارلحکومت دہلی کے جنترمنتر پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے معروف سماجی خدمت گار تپن بوس نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔ دونوں ہی اپنے لوگوں کو مارتی ہے۔

'تپن بوس کامتنازعہ بیان '

انہوں نے کہاکہ پاکستان ہمارا دشمن نہیں ہے لیکن دونوں ملک کی حکومتیں ایک جیسی ہیں۔ ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔

تپن بوس کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی اور آر ایس ایس خوفزدہ ہے۔ شاہین باغ اور علی گڑھ میں جاری احتجاج کے سبب ان کی نینیدیں حرام ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ لوگوں کو کیا پڑی ہے کہ حکومت کی جانب سے منظور کردہ قانون کے خلاف سڑکوں پر اتریں اور احتجاج کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

'تپن بوس کامتنازعہ بیان '
'تپن بوس کامتنازعہ بیان '

تپن بوس نے کہاکہ پورے ملک میں لوگ اپنے اپنے طریقے سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں شامل ہو رہے ہیں۔ کہیں بی جے پی کی ریاستی حکومت احتجاجیوں کو گولی مار رہی ہے تو کہیں نوجوانوں کو غداری کا مقدمہ دائرکرکے جیل پھیج رہی ہے۔

حکومت کو حقیقیت سننے کی عادت ڈال لینی چاہیے۔ عام لوگ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں تو انہیں غدار قراردیتے ہیں۔ ایسا آخر کب تک چلے گا؟

Intro:जंतर मंतर पर तपन बोस के विवादास्पद बयान, कहा दुश्मन पाकिस्तान नहीं तत्कालीन सरकार है

नई दिल्ली।

सिटीजन अमेंडमेंट एक्ट और एनआरसी के खिलाफ जंतर-मंतर पर बुधवार को विरोध प्रदर्शन आयोजित किया गया. वहीं इस दौरान इस प्रदर्शन का समर्थन करने पहुंचे सामाजिक कार्यकर्ता तपन बोस ने एक विवादास्पद बयान दिया जिसमें उन्होंने तत्कालीन सरकार को देश का दुश्मन बताया और कहा कि देश की सेना अपनों को ही मारती है.

Body:जंतर मंतर में हो रहे विरोध प्रदर्शन के दौरान तपन बोस एक बयान से विवाद खड़ा हो गया है. बता दें कि तपन बोस ने वहां मौजूद प्रदर्शनकारियों को संबोधित करते हुए भारत सरकार की तुलना पाकिस्तान से की. उन्होंने कहा कि भारत का असली दुश्मन पाकिस्तान नहीं बल्कि तत्कालीन सरकार है. उन्होंने मोदी सरकार पर आरोप लगाया कि वह टुकड़े-टुकड़े गैंग के सरगना है और देश को बांटने पर लगे हैं. साथ ही कहा कि हर बात पर जिस पाकिस्तान को यह सरकार अपना दुश्मन बनाती है उसी पाकिस्तान सरकार की कार्यप्रणाली को ही अपना रही है. Conclusion:वहीं उन्होंने भारतीय सेना की तुलना भी पाकिस्तानी सेना से की और कहा कि पाकिस्तानी सेना की राह पर हिंदुस्तान की सेना भी चल रही है. जिस तरह पाकिस्तान की सेना अपने लोगों को मारती है उसी तरह हिंदुस्तान की सेना भी अपने लोगों को ही मारती है. तपन ने कहा कि जैसे पाकिस्तान के सत्ताधारी है वैसे ही हिंदुस्तानी सत्ताधारी की भी कार्यप्रणाली है इसलिए हिंदुस्तान और पाकिस्तान की सरकार में कोई अंतर नहीं है.
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.