ETV Bharat / state

سی اے اے معاملہ: آزاد مارکیٹ پہنچے ہرش مندر - این آر سی

دہلی کے آزاد مارکیٹ کے بیری والا باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی خواتین کی حمایت کرنے سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر پہنچے۔

سی اے اے معاملہ: آزاد مارکیٹ پہنچے ہرش مندر
سی اے اے معاملہ: آزاد مارکیٹ پہنچے ہرش مندر
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 12:36 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:36 AM IST

دارالحکومت دہلی میں آزاد مارکیٹ کے بیری والا باغ میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خواتین کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔

سی اے اے معاملہ: آزاد مارکیٹ پہنچے ہرش مندر

وہیں سابق آئی اے ایس آفیسر ہرش مندر نے اس تحریک میں ہزاروں خواتین سے خطاب کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری قانونی ٹیم پوری طرح آپ کے ساتھ ہے۔

اس سلسلے میں ہرش مندر نے سی اے اے اور این آر سی کو ملک کو تقسیم کرنے کی پالیسی قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔

وہیں ہرش مندر نے پرامن احتجاج چلانے پر خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں آئین کو بچانے کے لئے آگے آنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:شرجیل امام کے ساتھ پولیس دہلی روانہ

انہوں نے مزید کہا کہ دہلی اور ملک کی خواتین اور لڑکیوں نے نیند اور دبی ہوئی آواز میں بولنے والوں کو ہمت دی ہے، جس کے لئے میں ان تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن لوگوں کے آباؤ اجداد نے اس ملک کے لئے بے حساب قربانیاں دیں۔ آج ان کی نسلوں سے شہریت کے ثبوت طلب کیے جارہے ہیں۔ یہ افسوسناک ہے۔ حکومت کا یہ صلوک خطرناک ہے۔

Intro:नई दिल्ली: पुरानी दिल्ली की आज़ाद मार्किट के बेरी वाला बाग़ में चल रहे महिलाओं का आंदोलन लगातार बढ़ता जा रहा है. आज गणतत्र दिवस के मौके पर पूर्व आईएएस अफसर हर्ष मंदर ने हज़ारो महिलाओ को सम्बोधित किया और हर तरह से आश्वासन दिलाया कि हमारी लीगल टीम आपके लिए पूरी तरह से साथ है.

सविधान बचाने के लिए सभी धर्मों को आगे आना होगा

उन्होंने सी ए ए और एनआरसी को देश का विभाजन करने वाली नीति बताया. उन्होंने कहा कि सरकार धर्म के नाम पर देश को तक्सीम करना चाहती है. हर्ष मंदर ने महिलाओं की तरफ से शांतिपूर्ण प्रदर्शन चलने पर बधाई दी और कहा कि हमें संविधान को बचाने के लिए आगे आना होगा. उनका ये भी कहना था कि दिल्ली और देश की महिलाओं और लड़कियों ने सोए हुए और दबी आवाज मे बोलने वालों को हिम्मत दी है जिसके लिए मैं उन सभी महिलाओं का शुक्रिया अदा करता हूं.और उनको मुबारक बाद देता हूँ.Body:

पूर्व आईएएस ऑफिसर का यह भी कहना था कि इस देश के लिए जिन लोगों के पूर्वजों ने बेशुमार कुर्बानियां दी, आज उनकी नस्लों से नागरिकता के सुबूत मांगे जा रहे हैं, ये यह अफ़सोस नाक है. सरकार का ये सुलूक खतरनाक है. Conclusion:बाईट : हर्ष मंदर
पूर्व आई ऐ एस
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.