بی ایس پی نے چاندی چوک سے ایڈوکیٹ شاہد علی کو اپنا امیدوار بنا یا ہے۔
شاہد علی 23 تاریخ کو پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔
چاندنی چوک حلقہ سے کانگریس، بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ان امیدواروں میں کوئی بھی مسلم نہیں ہے۔
بی جے پی سے ہرش وردھن، کانگریس سے جے پرکاش اگروال اور عام آدمی پارٹی کے پنکج گپتا چاندنی چوک سے الیکشن لڑیں گے، اسی سہ رخی مقابلے میں شاہد ایڈوکیٹ بھی کود پڑے ہیں۔