ETV Bharat / state

تہاڑ جیل میں مبینہ قتل - delhi crime latest news

دارالحکومت دہلی میں واقع تہاڑ جیل میں ایک قیدی نے مبینہ طور دوسرے قیدی کو چاقو سے مار کر ہلاک کر دیا۔

تہاڑ جیل میں مبینہ قتل
تہاڑ جیل میں مبینہ قتل
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:28 PM IST

پولیس کے مطابق ذاکر نامی ایک قیدی نے اپنی بہن کی مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے والے شخص مہتاب کو چاقو سے مار کر ہلاک کردیا۔

تہاڑ جیل میں مبینہ قتل

یہ واقعہ تہاڑ جیل کی جیل نمبر 8 میں اس وقت پیش آیا جب تمام قیدی صبح کے وقت عبادت کے لیے نکل رہے تھے۔

گراؤنڈ فلور سے پہلی منزل پر پہنچ کر ذاکر نے مہتاب کے پیٹ میں ہاتھ سے بنی ہوئی چاقو سے حملہ کر کے اسے مار ڈالا۔ مقتول کی چھوٹی بہن سے جنسی زیادتی کے معاملے میں مہتاب جیل میں بند تھا۔

جب کہ وہیں ذاکر بھی تہاڑ جیل کے اندر ایک قتل کے معاملے میں بند ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

فی الحال مہتاب کی لاش کو مغربی دہلی کے ڈی ڈی یو ہسپتال کے مردہ گھر میں رکھا گیا ہے۔ ہری نگر کی پولیس نے بھی مزید کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.