گیارہ بجے تک کی اہم خبریں - اردو نیوز
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
گیارہ بجے تک کی اہم خبریں
'کورونا کی تیسری لہر بچوں کے لیے خطرناک'
بنارس کے شہر قاضی نے قبلہ اول پر ہورہے حملوں کی مذمت کی
عید سادگی کے ساتھ منائیں: خالد رشید فرنگی محلی
اے ایم یو کے پروفیسرز کے انتقال پر اشوک گہلوت نے کہا جانچ ہونی چاہیئے
دہلی میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 4717 نئے معاملے
دربھنگہ میں کورونا مریضوں کے شفایاب ہونے کی شرح پورے بہار میں اول نمبر پر: ڈاکٹر اوم پرکاش گری
اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں تباہی
دہلی، کولکاتہ میں پٹرول کے دام 92 روپے سے متجاوز
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، سات افراد ہلاک