ETV Bharat / state

باکسر مصطفی کمال نے دہلی کے مختلف کلبوں میں مفت گلبس تقسیم کیے - باکسر کوچ اشوک کمار

باکسر صطفی کمال نے نوجوان باکسرز کو مستقبل کے لیے تیار کرنے کے غرض سے دارالحکومت دہلی کے مختلف کلبوں میں آج مفت گلبس تقسیم کیے۔

باکسر مصطفی کمال نے دہلی کے مختلف کلبوں میں مفت گلبس تقسیم کیے۔

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 10:20 PM IST

نئی دہلی: غریب بچوں کے باکسنگ کا شوق پورا کرنے کے غرض سے آج پروفیشنل باکسر مصطفی کمال نے دارالحکومت کے مختلف کلبوں میں مفت گلبس تقسیم کیے۔

اس سلسلے میں باکسر کوچ اشوک کمار نے کہا کہ اسی طرح کا پروگرام مصطفی کمال نے نہ صرف دہلی بلکہ تلنگانہ، گوا، جے پور اور مہاراشٹر کے علاوہ کئی ریاست میں منعقد کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ دہلی میں بابا گنگ ناتھ باکسنگ کلب، شاہ پورجٹ باکسنگ کلب، منیریگا کلب اور پالم باکسنگ کلب میں شامل اب تک 1000 سے زائد نوجوان باکسروں کو گلبس دے چکے ہیں۔ ان کا مقصد غریب اور نوجوان باکسرز کو مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے انہوں نے پیسے دینے کے بجائے باکسر کے رنگ میں اترنے کے لیے گلبس دینا مناسب سمجھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.