ETV Bharat / state

Book Fair In Delhi ساہتیہ اکیڈمی کے کتب میلے میں اردو کتابوں نے بڑھائی رونق

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 3:29 PM IST

دہلی کے منڈی ہاؤس علاقہ میں ساہتیہ اکیڈمی کے زیر انتظام سات روزہ کتاب میلے میں شاعری اور تنقید سے متعلق کتابوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی سے متعلق کتابیں، اور پاکستان کے مختلف اضلاع اور ان کے جغرافیائی صورتحال پر تفصیلی کتابیں بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔Book Fair In Delhi

ساہتیہ اکیڈمی کے کتب میلے میں اردو کتابوں نے بڑھائی رونق

نئی دہلی:قومی دارالحکومت دہلی کے منڈی ہاؤس علاقہ میں ساہتیہ اکیڈمی کے زیر انتظام ایک 7 روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تقریبا 35 پبلیشرز تقریبا 24 زبانوں کی کتابیں اس میلے میں نمائش کی ہیں۔ Books Related To Jinnah Life In Book Fair In Delhi

ساہتیہ اکیڈمی کی زیر انتظام منعقد ہونے والا یہ کتاب میلہ پہلی دفعہ منعقد کیا گیا ہے. رواں برس اس میلے کا مرکز ادب اطفال رکھا گیا. مستقبل میں اس میلے کو تھیم کے حساب سے بھی منعقد کیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ رواں برس بھی ادب اطفال کے علاوہ تمام تر موضوعات سے متعلق کتابیں اس میلے میں دستیاب ہیں۔

ریختہ فاونڈیشن کے ذریعے تیار کردہ اردو لرننگ گائد کو اس کتاب میلے میں کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے .ریختہ اسٹال پر موجود محمد صوفیان نے بتایا کہ ان کے اسٹال پر بیشتر وہ لوگ آ رہے ہیں جنہیں اردو زبان میں دلچسپی ہے لیکن انہیں اردو زبان پڑھنی یا لکھنی نہیں آتی۔ اس کے علاوہ ریختہ کے بانی سنجیو سراف کی قلم سے لکھی کتابوں کی بھی لوگ فرمائش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Parivarnama Book Launched تقسیم سے قبل اور بعد کی ایک داستان پریوارنامہ کی رسم رونمائی

اس میلے میں انجمن ترقی اردو (ہند) بھی شامل ہوا ہے جہاں پر شاعری اور تنقید سے متعلق کتابوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی سے متعلق کتابیں، اور پاکستان کے مختلف اضلاع اور ان کے جغرافیائی صورتحال پر تفصیلی کتابیں بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔Books Related To Jinnah Life In Book Fair In Delhi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.