ETV Bharat / state

ڈبروگڑھ راجدھانی میں بم کی اطلاع غلط - پوری ٹرین کی چیکنگ کی گئی

ڈبرو گڑھ راجدھانی ٹرین میں بم کی اطلاع کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ 'پوری ٹرین کی چیکنگ کی گئی تھی اور کوئی بم برآمد نہیں ہوا ہے۔ انفارمیشن غلط نکلی ہے۔ وہیں اطلاع دینے والے کی جانچ کی جا رہی ہے۔'

ڈبروگڑھ راجدھانی ٹرین میں بم کی اطلاع غلط نکلی

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 9:43 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:50 PM IST

گریٹر نوئیڈا دادری ریلوے اسٹیشن پہنچی ڈبرو گڑھ راجدھانی ایکسپریس اور اسٹیشن پر اس وقت افراتفری مچ گئی، جب کسی نے اس ٹرین میں بم ہونے کی اطلاع پولیس کو دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران سمیت بی ڈی ایس اور ڈاگ اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور جانچ میں لگ گئی ہے۔ پولیس نے پوری ٹرین کی جانچ کی اور کچھ بھی برآمد نہیں ہوا۔

راجدھانی ایکسپریس نئی دہلی سے ڈبروگڑھ جا رہی تھی۔

دیکھیں ویڈیو

راجدھانی ٹرین میں بم کی اطلاع کے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ 'پوری ٹرین کی باریکی کے ساتھ جانچ کی گئی اور کوئی بھی بم برآمد نہیں ہوا ہے۔ انفارمیشن غلط نکلی ہے۔ وہیں اطلاع دینے والے کی جانچ کی جا رہی ہے۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

اطلاع دینے والے نے ٹویٹ پر کہا کہ 'وہ بھائی کی ٹرین چار گھنٹے دیر ہونے سے پریشان تھا، اس لیے ٹویٹ کیا تھا۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.