ETV Bharat / state

دہلی میں ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم - کمبل تقسیم پروگرام مںں شاہین باغ

سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے زیر اہتمام جسولہ ہائٹس کمپلیکس پاکٹ 2جسولہ وہار نئی دہلی میں موسم سرما کی آمد کے تحت ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیا ۔ Blanket Distribution

سوسائٹی فار برائٹ  فیوچر کی جانب سے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 1:08 PM IST

سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کی جانب سے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم

نئی دہلی:اس کمبل تقسیم پروگرام مںں شاہین باغ، ابوالفضل انکلیو اور دیگر نواحی علاقوں کے سینکڑوں ضرورت مند خاندانوں نے کمبل حاصل کیے۔ اس موقع پر اہل خیر حضرات اور سرکردہ سماجی کارکنان نےبڑی تعداد میں شرکت کی ۔

اس موقع پر دہلی پردیش کانگریس سوشل میڈیا چیئرمین ہدایت اللہ نے کہا کہ سوسائٹیفار برائٹ فیوچر عم طور پر قدرتی آفات کے لئے کا کرتی ہے لیکن اس نے ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے غریبوں کو خیال رکھا اور ان میں کمبل تقسیم کیا جو مبارک باد کے مستحق ہے

اس موقع پر سوسائٹی فار برائٹ فیومچر کے نشنلر کوآرڈینیٹر عرفان احمد نے کہا کہ خدمت خلق کوئی احسان نہیں بلکہ یہ ایک ذمہ داری ہے جسے حقداروں تک پہنچانا ہے۔ سوسائٹی فار برائٹ فو چر اس کام مںک پوری شدت سے لگی ہوئی ہے۔

سوسائٹی رضاکارانہ طور پر اس کام کو کر رہی ہے ۔ عرفان احمد نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد لوگوں مںا اس بات کا شعور بھی پدفا کرنا ہے کہ لوگ کسی حقدار کا حق صلب نہ کرے۔ انہوں نے یہ واضح بھی کاخ کہ یہ سوسائٹی کسی سرکاری امداد پر منحصر نہںق ہے بلکہ سماج کے مخرے افراد کے تعاون سے چلتی ہے۔

سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے کو آرڈیننس نیٹر ڈاکٹر عامرجمال نے کہا کہ سوسائٹی امسال ضرورت مندوں 20ہزار سے زائد الگ الگ ریاستوں میں کمبل تقسیم کرے گی۔

الخیر فاونڈیشن کی چیئرمین ڈاکٹر درخشاں کے سوسائٹی کے کاموں کی ستائش کی اور کہا کہ اس پروگرام میں آکر انہیں خوشی ملی۔سماجی کارکن ڈکٹرادریس قریشی نے بھی سوسائٹی کے کاموں کی ستائش کی۔انڈین آئل کے ملازم اظہر خاں نے کہا اس طرح کے پروگرام میں آنے سے سماجی کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

وہیں سماجی کارکن رچنا نے سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے کام کے کرنے سے خوشی ہوتی ہے۔واضح رہے کہ سماج کے غریب اور مفلس طبقے کو سردی کے موسم مںق مدد فراہم کرانے کے سلسلے میں پروجکٹ راحت ( موسم سرما ریف ک پروگرام) سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کی جانب سے چلایا جاتا ہے۔ اگر ہم گزشتہ 5 سال کی سرگرمو ں کی بات کریں تو تقریباً ساڑھے تین لاکھ لوگوں کے لے رلیف اور بحالی کا کام کرے گی ۔

سوسائٹی فار برائٹ فواچر( ایس بی ایف ) ملک کی ایک بڑی سماجی تنظمیم ہے، جو ہندوستان بھر میں آفات کے خطرے کو روکنے، اس کو کم کرنے، ایسے واقعات کے دوران امداد فراہم کرنے اور متاثرہ لوگوں کی زندگی کی طرف لوٹنے میں مدد کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نگر میلے میں خواتین کی امڈی بھیڑ

اس کا مقصد آفات کو روکنے اور کم کرنے اور اس طرح بنی نوع انسان کی سلامتی مں تعاون کرنے کے مقصد سے انسانی سرگرمو۔ں کی حوصلہ افزائی شامل ہے۔ اس پروگرام کے انعقاد میں ڈاکتر عامر جمال، جناب فیاض اقبال ( پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ) اور اشہر عالم ( پی آر کوآرڈینیٹر ) نے سرگرم رول ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.