ETV Bharat / state

'بی جے پی کی پھوٹ ڈالو پالیسی کامیاب نہیں ہوگی'

دہلی کے نواحی علاقے نوئیڈا کے سیکٹر 10 میں واقع کانگریس دفتر میں کانگریس کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی۔اس میٹنگ کی قیادت سابق امیدوار راجیندر اوانا نے کی۔

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 9:25 PM IST

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس رہنما ونود پانڈے نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کانگریس، نوئیڈا میں عوامی مفاد کے مدعوں کو لے جدوجہد کرے گی کیونکہ آج بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں سے عوام پریشان ہیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

سابق صدر مکیش یادو نے کہا کہ متنازع شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) بی جے پی کا عوام میں پھوٹ ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھانے کا ایک حربہ ہے لیکن یہ کامیاب نہیں ہو گا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ عوام دیکھ رہے ہیں اور رفتہ رفتہ بی جے پی کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوتا جارہا ہے، بی جے پی نے عوام کو مختلف خواب دکھائے جو پورے نہیں ہوئے۔ مرکزی حکومت ہندو-مسلم تقسیم کا کام کررہی ہے اور خصوصاً اس نے غربت کا بوجھ پورے ملک پر ڈال دیا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اس موقع پر دینش اوانا، شہاب الدین، پرشوتم ناگر، لیاقت چودھری، دیا شنکر پانڈے، مفتی خلیل، رشی گوتم، سعید مظہر، وکرم چودھری وغیرہ موجود تھے۔

Intro:بی جے پی کا عوام کو تقسیم کر کے حکومت کرنے کا حربہ کامیاب نہیں ہوگاBody:بی جے پی کا پھوٹ ڈال کر حکومت کرنے کا حربہ کامیاب نہیں ہو گا: کانگریس

نوئیڈا:

نوئیڈا شہر کانگریس کمیٹی کی میٹنگ سابق امیدوار راجندرا اوانا کی قیادت میں سیکٹر 10کانگریس کے دفتر میں منعقد کی گئ۔
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق ونود پانڈے نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پارٹی نوئیڈا میں عوامی مفاد کے ایشو کو لے کر جدوجہد کرے گی ۔آج بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں سے عوام پریشان ہیں۔
سابق صدر مکیش یادو نے کہا کہ متنازع شہریت ترمیمی بل( سی اے اے) بی جے پی کا عوام میں پھوٹ ڈال کر سیاسی فائدہ اٹھانے کا ایک حربہ ہے۔ لیکن یہ کامیاب نہیں ہو گا۔
انہوں نے خطاب میں کہا کہ عوام دیکھ رہے ہیں اور رفتہ رفتہ بی جے پی کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوتا جارہا ہے۔ بی جے پی نے عوام کو مختلف خواب دکھائے جو پورے نہیں ہوئے۔ مرکزی حکومت ہندومسلم تقسیم کا کام کررہی ہے اور خصوصاً اس نے غربت کا بوجھ پورے ملک پر ڈال دیاہے۔
اس موقع پر دینش اوانا، شہاب الدین ،پرشوتم ناگر،لیاقت چودھری،دیا شنکر ہانڈے،مفتی خلیل،رشی گوتم،سعید مظہر،وکرم چودھری وغیرہ موجود تھے۔Conclusion:BJP will not succeed in declining government :Congress
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.