اس مو قع پر کانگریس پارٹی اور دیگر پارٹیوں کے رہنما انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
بی جے پی کے سینیئر رہنما لال کرشن ادوانی بھی شیلا دیکشت کو خراج عقیدت پیش کی۔
اس سے قبل وزیر اعظم مودی نے سنیچر کے روز شیلا دیکشت کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے دہلی کے ترقی میں قابل ذکر تعاون کیا۔ وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیلا جی کے انتقال سے بہت دکھی ہوں۔
شیلا دیکشت انتہائی پر جوش اور ملن سار شخصیت کی حامل تھیں، جنہوں نے دہلی کی ترقی میں قابل ذکر تعاون کیا۔
شیلا دیکشت کو اڈوانی نے خراج عقیدت پیش کی - نگم بودھ گھاٹ
دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت کا سنیچر کے روز اسکارٹ اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا۔
اس مو قع پر کانگریس پارٹی اور دیگر پارٹیوں کے رہنما انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
بی جے پی کے سینیئر رہنما لال کرشن ادوانی بھی شیلا دیکشت کو خراج عقیدت پیش کی۔
اس سے قبل وزیر اعظم مودی نے سنیچر کے روز شیلا دیکشت کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے دہلی کے ترقی میں قابل ذکر تعاون کیا۔ وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیلا جی کے انتقال سے بہت دکھی ہوں۔
شیلا دیکشت انتہائی پر جوش اور ملن سار شخصیت کی حامل تھیں، جنہوں نے دہلی کی ترقی میں قابل ذکر تعاون کیا۔
salman
Conclusion: