بی جے پی نے نئی دہلی کی وی وی آئی پی سیٹ سے سنیل یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔
بی جے پی نے دہلی انتخابات 2020 کے لئے 10 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ تاجندر پال بگگا ہری نگر حلقہ سے انتخاب لڑیں گے۔
بی جے پی نے نئی دہلی کی وی وی آئی پی سیٹ سے سنیل یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔
مزید پڑھیں: دہلی: جے این یو طلبا کے درمیان پھر مارپیٹ
واضح رہے کہ دہلی انتخابات کے لئے 8 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ 11 فروری کو نتائج کا اعلان ہوگا۔