ETV Bharat / state

احتجاج کے دوران منوج تیواری زخمی - بی جے پی کے رکن پارلیمان منوج تیواری

دہلی میں بی جے پی کے رکن پارلیمان منوج تیواری چھٹ پوجا پر پابندی لگائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔ اس دوران سینے پر تیز رفتار پانی کی پونچھار لگنے سے منوج تیواری بیریکیڈ سے نیچے گرگئے۔

احتجاج کے دوران منوج تیواری زخمی
احتجاج کے دوران منوج تیواری زخمی
author img

By

Published : Oct 12, 2021, 2:32 PM IST

دارالحکومت دہلی میں وزیراعلی اروند کیجریوال کے گھر کے باہر آج بی جے پی چھٹ پوجا پر پابندی لگائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس دوران دہلی پولیس کے ذریعہ بی جے پی کارکنان کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، جس میں بی جے پی کے رکن پارلیمان منوج تیواری زخمی ہوگئے۔

سینے پر تیز رفتار پانی کی پونچھار لگنے سے منوج تیواری بیریکیڈ سے نیچے گر گئے، جس کے بعد بی جے پی کے کارکنان منوج تیواری کو گاڑی میں سوار کر کے گھر لے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.