ETV Bharat / state

مسلم خواتین رائے دہندوں سے متعلق بی جے پی کا متنازعہ پوسٹ - BJP Mocks Muslim Women Voters Of Delhi

دہلی انتخابات کے سلسلہ میں کرناٹک بی جے پی کی جانب مسلم خواتین رائے دہندوں پر ایک متنازعہ ٹوئٹ کیا گیا۔

BJP Mocks Muslim Women Voters Of Delhi
مسلم خواتین رائے دہندوں سے متعلق بی جے پی کا متنازعہ پوسٹ
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:40 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:56 PM IST

دہلی اسمبلی انتخابات کےلیے پولنگ کے دوران کرناٹک بی جے پی نے ایک متنازعہ ٹوئٹ کرتے ہوئے مسلم خواتین پر طنز کیا گیا۔

BJP Mocks Muslim Women Voters Of Delhi
مسلم خواتین رائے دہندوں سے متعلق بی جے پی کا متنازعہ پوسٹ

بی جے پی کی کرناٹک یونٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر دہلی انتخابات سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں مسلم خواتین کو پولنگ مرکز کے باہر ووٹر آئی ڈی کارڈ دکھاتے ہوئے بتایا گیا جبکہ ٹوئٹ میں مسلم خواتین پر طنز کرتے ہوئے ’کاغذ نہیں دکھائیں گے ہم‘ لکھا گیا ہے۔

ٹوئٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ ’دستاویزات کو حفاظت سے رکھئے، این پی آر کے دوران آپ کو دوبارہ دکھانے ہوں گے‘‘۔

بی جے پی کرناٹک کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ پر عوامی برہمی دیکھی گئی۔ عوام نے اسے ووٹرس پر اثرانداز ہونے بھارتیہ جنتا پارٹی کی ناکام کوشش قرار دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:56 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.