ETV Bharat / state

دہلی: مفت کینسر جانچ کیمپ - ڈاکٹر گوئل کے حلقہ گیتا کالونی میں ایک کیمپ کا انعقاد

دہلی بی جے پی کے تنظیمی جنرل سکریٹری سدھارتھ نے کہا کہ ہمارا مقصد دہلی میں کینسر سے بچاؤ اور اس کی ہر ممکن روک تھام ہے۔ جانچ پڑتال کیا جانا چاہیے تاکہ ان کی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔

دہلی: مفت کینسر جانچ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 12:34 PM IST

بی جے پی دہلی کی 70 اسمبلیوں میں مفت کینسر چیک اپ کیمپ لگائے گی۔ سدھارتھ نے گیتا کالونی میں مفت کینسر چیک اپ کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا۔

دہلی: مفت کینسر جانچ کیمپ کا انعقاد
دہلی: مفت کینسر جانچ کیمپ کا انعقاد

نوئیڈا: کسانوں کے لیے ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

بی جے پی کے میڈیکل سیل کے شریک انچارج ڈاکٹر انیل گوئل دہلی میں ایک مفت کینسر چیک اپ کیمپ لگائیں گے۔ ڈاکٹر گوئل کے حلقہ گیتا کالونی میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر گوئل نے کہا کہ عوام نے پہلے کیمپ میں ہی بہترین ردعمل دیا ہے۔ گیتا کالونی کیمپ میں 500 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ ان میں سے 350 افراد میں کینسر کی اسکریننگ ہو چکی ہے۔ ان میں خواتین کے کینسر سے متعلق 6 تفتیش اور 3 مرد کینسر سے متعلق جانچ شامل ہیں۔
ڈاکٹر گوئل نے کہا کہ اگر کسی بھی مریض کی جانچ پوزیٹو پائی جاتی ہے تو اس کے کینسر کا مکمل علاج مفت کیا جائے گا۔
اس موقع پر بی جے پی ریاستی نائب صدر مونیکا پنت، ریاستی خزانچی وشنو متل، کارپوریشن کی کونسلر نیما بھگت، ضلعی صدر رام کیشور شرما، سندیپ کپور، کمل بودھیراجا اور ڈاکٹر وی کے مونگا بھی موجود تھے۔

Intro:BJP media cell started cancer screening campaign in DelhiBody:مشرقی دہلی کے گیتا کالونی میں مفت کینسر چیک اپ کیمپ
مشرقی دہلی :
'ہمارا مقصد دہلی میں کینسر سے بچاؤ اور اس کی ہر ممکن روک تھام ہے اور اس سے دوچار افراد کو بروقت علاج معالجہ کیا جائے تاکہ ان کی زندگیوں کو بچایا جاسکے۔ اس کے لئے ، بی جے پی دہلی کی 70 اسمبلیوں میں مفت کینسر چیک اپ کیمپ لگائے گی۔ یہ باتیں بی جے پی کے تنظیمی جنرل سکریٹری سدھارتھن نے گیتا کالونی میں مفت کینسر چیک اپ کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہیں۔

بی جے پی کے میڈیکل سیل کے شریک انچارج ڈاکٹر انیل گوئل پوری دہلی میں ایک مفت کینسر چیک اپ کیمپ لگائیں گے۔ بدھ کے روز ڈاکٹر گوئل کے حلقہ گیتا کالونی میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر گوئل نے کہا کہ عوام نے پہلے کیمپ میں ہی بہترین ردعمل دیا ہے۔ گیتا کالونی کیمپ میں 500 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ ان میں سے 350 افراد میں کینسر کی اسکریننگ ہوچکی ہے۔ ان میں خواتین کے کینسر سے متعلق 6 تفتیش اور 3 مرد کینسر سے متعلق جانچ شامل ہیں۔ ڈاکٹر گوئل نے کہا کہ اگر کسی بھی مریض جانچ پوزیٹو پائی جاتی ہے تو اس کے کینسر کا مکمل علاج مفت کیا جائے گا۔ اس موقع پر بی جے پی ریاستی نائب صدر مونیکا پنت ، ریاستی خزانچی وشنو متل ، کارپوریشن کی کونسلر نیما بھگت ، ضلعی صدر رام کشیور شرما ، سندیپ کپور ، کمل بودھیراجا اور ڈاکٹر وی کے مونگا بھی موجود تھے۔Conclusion:Free cancer checkup camp in Geeta colony East Delhi
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.