ETV Bharat / state

Delhi Corporation Elections دہلی کارپوریشن انتخابات کیلئے بی جے پی کا منشور جاری - دہلی میں میونسپل کارپوریشن انتخابات

بی جے پی نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے اپنا منشور سنکلپ پتر جاری کیا۔ ایم سی ڈی کے 250 وارڈوں کے لیے انتخابات 4 دسمبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی۔ Delhi MCD Election Date

دہلی کارپوریشن انتخابات کے لیے بی جے پی کا منشور جاری

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 10:56 AM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعہ کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات کے لئے اپنا منشور 'سنکلپ پتر' جاری کیا۔ مرکزی وزیر پیوش گوئل نے دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر آدیش گپتا اور دیگر سینئر لیڈروں کی موجودگی میں پارٹی کا منشور 'سنکلپ پتر' جاری کیا، جس میں شہر کی جھگی میں رہنے والوں کو فلیٹس سمیت کئی خدمات کا وعدہ کیا گیا ہے۔ Municipal Corporation Elections in Delhi

آدیش گپتا نے 12 نکاتی منشور پڑھتے ہوئے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کی تمام خدمات ایک موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے آن لائن کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سبز اور صاف دہلی کے لیے صد فیصد کچرے کا انتظام کیاجائے گا اور ہر جھگی میں رہنے والوں کو فلیٹ فراہم کیا جائے گا، 17000 فلیٹ الاٹمنٹ کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم سی ڈی اسکولوں میں ہونہار لڑکیوں کو مفت سائیکل دی جائے گی۔ ایم سی ڈی کے 250 وارڈوں کے لیے انتخابات 4 دسمبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: AIMIM Reaction on BJP Manifesto بی جے پی کے انتخابی منشور پر ایم آئی ایم کا ردعمل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.