ETV Bharat / state

دہلی: بی جے پی رہنما کا گولی مار کر قتل - دہلی کی خبریں

مغربی ونود میونسپل ایسٹ کارپوریشن کے امیدوار راہل سنگھ عرف بھورو کو 6 گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

بی جے پی رہنما کا گولی مار کر قتل
بی جے پی رہنما کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:24 PM IST

صبح راہل سنگھ مارننگ واک پر نکلے تبھی نامعلوم شرپسندوں نے میور پبلک اسکول کے قریب ان پر گولی چلائی۔

اس سے 8 ماہ قبل بھی راہل پر حملہ ہوا تھا لیکن وہ اس حملے میں زندہ بچ گئے تھے۔

بی جے پی رہنما کا گولی مار کر قتل

دہلی کے منڈوالی کے علاقے میں، آج صبح آٹھ بجے کے قریب بی جے پی کے سابق میونسپل امیدوار راہول سنگھ کو نامعلوم شرپسندوں نے 5سے 6 گولیاں ماری۔

راہل کو علاقہ کا غنڈہ اور بدمعاش بتایا جاتا ہے۔ ہر دن کی طرح آج بھی راہل صبح سویرے سیر پر نکلا اور پارک میں کچھ شرپسند پہلے ہی سے گھات لگا کر کھڑے تھے اور جیسے ہی راہل سنگھ پارک کے اندر آئے ، شرپسندوں نے بیک وقت 6 کے قریب گولیاں ان پر چلائی اور فرار ہوگئے ،راہل کو فوری اسپتال لے جایا گیا جہاں علاج کے دوران راہل کی موت ہوگئی پولیس کے مطابق آپسی رنجش کے سبب یہ قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے پارک کے سامنے نصب سی سی ٹی وی فوٹیج لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.